لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyon
🌹🌹 *یا ابا صالح مددی*🌹🌹
🍂🍂 *پیام معرفت 12*🍂🍂
🍁🍁 🌹🌹🍁🍁🌹🌹
🍁🍁 *ایک شیعہ مومن اس وقت ایمان کی بلندیوں سے گرتا ہے*🍁🍁
*جب اپنے اعمال کی بنا پر یوسف زھراء امام صاحب عصر و زمان عج اللہ تعالیٰ فرجک کی نگاہوں کے قابل نہیں رہتا*
😭😭😭😭😭
🌷____________________________🌷
🍁🍁 *استاد علی اصغر سیفی*🍁🍁
*اللھم عجل لولیک الفرج*
⬅ *اپنی صبح کا آغاز امام وقت سے کیا کرے۔ اور امام وقت سے یہ وعدہ کیا کریں۔ کہ مولا اج میں کوئی ایسا گناہ نہیں کروں گا۔جس سے ہم اپ کو صدیوں پہلے سے رولا ریے ہیں*
😭😭
🌹🌹 *یا ابا صالح مددی*🌹🌹
🍂🍂 *پیام معرفت 12*🍂🍂
🍁🍁 🌹🌹🍁🍁🌹🌹
🍁🍁 *ایک شیعہ مومن اس وقت ایمان کی بلندیوں سے گرتا ہے*🍁🍁
*جب اپنے اعمال کی بنا پر یوسف زھراء امام صاحب عصر و زمان عج اللہ تعالیٰ فرجک کی نگاہوں کے قابل نہیں رہتا*
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
🌹اگر آپ وقت کے امام کی تلاش کر رہے ہیں تو، اس کے فوجیوں کے درمیان تلاش کریں. ان کی خاص نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ، روشنی کی طرح دوسروں کے سامنے آتے ہیں اور وہ خود کو نہیں دیکھتے ہیں.
#شہید_سید_مرتضی_آوینی🌹
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون #ایتا https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyo
*شہید مدافع حرم اعتزاز حسین *
🌹وصیت نامہ🌹
خدایا ! ہزاروں لاکھوں مرتبہ تیرا شکر ادا کرتا ہوں ۔اور میں کیسے تیرا شکر ادا کروں ؟؟ مجھے علم نہیں کہ میری دلی آرزو پوری ہوگی یا نہیں ؟ جو میرا ارادہ ہے اسے کامیابی عطا کر ، میرے دل کو دنیاوی خواہشات سے پاک کردے مجھے اپنی راہ میں ثابت قدم رکھنا ۔ خدایا میں نے ایک سال پہلے ، حرم کے دفاع کی خاطرجانے کاارادہ کیا تھا اور آج میری آرزو پوری ہوگئی ۔ خدایا مجھے شہادت نصیب فرما اور میرے گناہوں کو بخش دے۔
بتشکر: مدافعین آیات الہی
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon