📸 *زبان اسلام و انقلاب ،زبان فطرت* ◀️ جب اسلام کی زبان فطرت کی زبان ہےتو اسلام کی دعوت بھی فارسی، عربی، انگریزی، جاپانی یا دوسری زبانوں میں نہیں ہے۔ اسلام کی دعوت، فطرت کی زبان میں ہے۔ اسلامی انقلاب کا رویہ فطری ہے، حزب اللہ لبنان، انصار اللہ یمن وغیرہ کا رویہ فطری ہے؛ اور جب آپ ایک ایسا نکتہ بیان کرتے ہیں جو فطرت کے مطابق ہو اور اس میں دین، مذہب رنگ و نسل، فرقہ اور قومیت کو اہمیت نہیں دیتے تو وہ نکتہ دوسرے انسانوں کی فطرت پر اثر کرتا ہے اور وہ لوگ آکر اس موضوع پر آپ کےساتھ مل جاتے ہیں. ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur