#اطلاع_رسانی
#جشنواره
✅ دعوت از هنرمندان سینمایی اردو زبان به پنجمین جشنواره فیلم دینی اشراق:
📽اشراق دینی فلم کا بین الاقوامی فسٹیول
کاوشیں بھیجنے کی آخری تاریخ: 5 دسمبر 2024
اختتامیہ اور تقسیم انعامات: 9 جنوری 2025
🔷فلم میلے میں شرکت کے سانچے:
1) فکشن فلم
2) دستاویزی فلم
3) فلم اسکرپٹ
4) فلم پر تنقید
5) اسکرپٹ سے پہلے کی تحقیق
6) فلمی، فکشن، دستاویزی کاوشوں نیز ٹیلی ویژن کی فلمی کاوشوں پر دینی تعلیمات کے نقطہ نظر سے لکھے گئے مضامین
🔶فیسٹیول کے شعبے:
اصلی شعبہ (اشراق): فنکاروں کے لئے مختص
ذیلی شعبہ (رواق) : دینی طلبہ کے لئے مختص
خصوصی شعبہ: سینما میں اسلامی مقاومت کی عکاسی
🌐مزید معلومات اور اس دعوت کا متن، رجسٹریشن فارم اور فیسٹیول میں شرکت کے لئے اس ویب گاہ سے رجوع کیجئے:
eshragh.ir/film
🌐کانال رسمی روابط عمومی و مرکز خبر
#جامعةالمصطفی|برای اطلاع از آخرین اخبار المصطفی هم اکنون عضو شوید
👇👇👇
🆔
@newsmiu