السلام علیکم یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
زوار چہلم حسینی، سلام
❇️ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم سید الشہداء ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں
#قم_پول_اول_مشی_چہلم میں آپ کی میزبانی کر رہے ہیں۔
✅قم میں اربعین عوامی کیمپ کی خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیےنمبر 82 کو 30001515 پر ایس ایم ایس کریں یا 137 پر کال کریں۔
#رہائش #استقبال
#میں_زوار_حسین_کا_خادم_ہوں
#عوامی_اربعین_کیمپ
📌 اربعین عوامی کیمپ کے اعزازی خادموں کا ساتھ دیں۔
@hikarbala_ir
@hikarbala_ir