#فلسطین_مظلوم
مــدیـــــــــریت فــرهــنگــی تــربـــیتـــی امــور خــانواده
برگزار می کند
ویژه هیاتهای مذهبی امور خانواده قم
خانواده های اردو زبان (هند وپاکستان)
به مدت دو روز
القدس لنا" ورکشاپ
🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸
امام صادق (ع) نے جناب مفضل سے فرمایا: جو سوچتا سمجھتا نہیں وہ فلاح تک نہیں پہنچتا اور جو علم نہ رکھتا ہو اسکے لئے سوچنا سمجھنا ممکن نہیں، جو سمجھ لیتا ہے وہی نجات پاتا ہے.... اور جو اپنے زمانے کے حالات اور حوادث سے آگاہی رکھتا ہے وہ شبہات میں گرفتار نہیں ہوتا.
🇵🇸 فلسطین سے آشنائی اور عصر حاضر کے تحولات پر خواتین کے لیے دو روزہ ورکشاپ 🇵🇸
📜موضوعات:
🔹فلسطین اور یہود کی مختصر تاریخ
🔸فلسطین کی اہمیّت
🔹طوفان الاقصیٰ پر تحلیل
🔸ہماری ذمہ داریاں
🔹آج کے حالات میں بچوں کی تربیت کے لئے نکات
🔸دیگر اھم موضوعات....
🗓زمان : ۱۰ نومبر اور ۱۷ نومبر، جمعہ
🕛بوقت : ۸:۳۰ سے ١١:٣٠ بجے صبح
📍مکان: حرم حضرت معصومہ(س)، شبستان حضرت زهرا (س)
موضوعات:
۱_مختصر تاریخ فلسطین و یهود
۲_اهمیت فلسطین
۳_تحلیل طوفان الاقصی
۴_وظایف ما در قبال مسئله فلسطین
۵_در این زمانه و حالات فرزندان خود را چگونه تربیت کنیم.
⏰زمان: ۱۹ و۲۶ آبان (جمعه)
🕌مکان:حرم حضرت معصومه (س)شبستان حضرت زهرا (س)
#هیاتهای_مذهبی_امور_خانواده_قم
🌐کانال روابط عمومی/مرکز خبر المصطفی/ برای اطلاع از آخرین اخبار المصطفی هماکنون عضو شوید.
👇👇👇
🆔http://eitaa.com/newsmiu