eitaa logo
روزنه
6.5هزار دنبال‌کننده
5.1هزار عکس
2.9هزار ویدیو
315 فایل
دریچه ای به تاریخ، سیاست و اندیشه دینی معاصر ارتباط با ادمین @M_shahidani
مشاهده در ایتا
دانلود
قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے X پر اپنے ایک بیان میں ایران میں قیادت کی نئی ذمہ داری سنبھالنے پر آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ خامنہ ائی کو مبارکباد پیش کی ہے اور ایران کے عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو قیادت کی عظیم ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، جبکہ ایران کے باوقار عوام اور شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ائی کے وفادار پیروکاروں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید رہنما کے درجات بلند فرمائے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت، جو امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہوئی، نے عزت، مزاحمت اور انصاف کے لیے کھڑے ہونے والوں کے عزم کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ ان کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی ظلم و جبر کے مقابل استقامت کی علامت تھی اور ان کی میراث آئندہ بھی امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرتی رہے گی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو دانائی، قوت اور اپنی حفاظت عطا فرمائے تاکہ وہ اپنے والد کے مشن کو آگے بڑھا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب ایران کو بیرونی دشمنی کا سامنا ہے، اللہ تعالیٰ اسلامی جمہوریہ ایران کو استقامت اور کامیابی عطا کرے۔ بیان میں دنیا بھر کے مظلوموں خصوصاً فلسطینی عوام کے لیے بھی دعا کی گئی کہ انہیں جلد انصاف اور سکون نصیب ہو۔ انہوں نے کہا کہ مزاحمت کے راستے پر یقین رکھنے والے لوگ ہر قسم کے ظلم اور سامراجیت کے خلاف اس جدوجہد میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیان کے اختتام پر امامِ زمانہؑ کے جلد ظہور کی دعا کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان کی بابرکت قیادت میں دنیا میں حقیقی انصاف اور امن قائم ہوگا، جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمت کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین ناصر عباس جعفری @rozaneebefarda
پیام تولیت آستان مقدس حضرت عبدالعظیم(ع) به مناسبت انتخاب آیت‌الله حاج سید مجتبی حسینی خامنه‌ای به عنوان سومین رهبر نظام جمهوری اسلامی ایران @rozaneebefarda
بسم‌ الله‌ الرحمن الرحیم وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ (طه‌۷۷). با عرض تسلیت به مناسبت شهادت قائد عظیم الشان جهان اسلام، حضرت آیت الله العظمی شهید سیدعلی حسینی خامنه‌ای(قدس الله نفسه الزکیه) و جمعی از فرماندهان مجاهد اسلام و نیز شماری از هموطنان مظلوم و بی گناه ایران اسلامی، انتخاب شایسته و الهی سومین رهبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت‌الله سیدمجتبی حسینی خامنه‌ای (مدظله‌العالی)، خلف صالح رهبر شهیدمان را به پیشگاه مقدس امام زمان (عج) و ملت شهید پرور ایران تبریک عرض مینمائیم. خانواده بزرگ هیئت زوارالزهراء (سلام‌الله‌علیها)، بیعت خونی و ایمانی خود با ولی الهی خویش را به محضر مبارک ایشان اعلام می دارد و توفیقات روزافزون معظم له در رهبری شایسته ی امت اسلامی و پیروی از خط نورانی رهبران پیشین و نیز توفیق خدمت و سربازی خود در پیروی تام و تمام از ایشان را از خداوند متعال مسئلت می داريم. لبیک یا خامنه‌ای لبیک یا خامنه‌ای لبیک یا خامنه‌ای هیئت زوارالزهراء سلام‌الله‌علیها @rozaneebefarda
مؤسسة القرآنیه الیمن @rozaneebefarda
مدرسہ الولایہ کے اساتید اور طلاب کی جانب سے ہم عالمِ اسلام کو امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت کے پُرملال موقع پر دلی رنج و غم کے ساتھ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ اسی طرح رہبرِ معظم انقلاب کی شہادت پر بھی ہم گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور اسے امتِ مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان سمجھتے ہیں۔ اس غمگین فضا کے درمیان ہم انقلابِ اسلامی ایران کے نئے منتخب ہونے والے *ولی فقیہ حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کو* اس عظیم فرائضِ منصبی پر منتخب ہونے پر اپنی نیک آرزوؤں اور تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت و سلامتی عطا فرمائے اور انہیں یہ توفیق دے کہ وہ شہید رہبر کے بلند کردار، اخلاص، بصیرت اور انقلابی فکر کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے امتِ مسلمہ کی بہترین انداز میں رہنمائی کریں۔ ہمیں کامل امید ہے کہ ان کی قیادت میں انقلاب اسلامی ایران کے عظیم مقاصد مزید استحکام پائیں گے، مظلوموں کی آواز مزید مضبوط ہوگی اور حق و عدالت کا پیغام دنیا بھر میں پہلے سے زیادہ قوت کے ساتھ پھیلے گا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ملتِ اسلامیہ کو صبر و استقامت عطا کرے اور نئے رہبر کو حکمت، بصیرت اور مضبوط قیادت سے نوازے۔۔۔ *مدرسہ الولایہ قم المقدسہ* @rozaneebefarda
بيان صادر عن حزب الله حول انتخاب آية الله السيد مجتبى الخامنئي قائدًا ثالثاً للجمهورية الإسلامية في إيران: يُبارك حزب الله للجمهورية الإسلامية في إيران، قيادةً وشعبًا، انتخاب آية الله السيد مجتبى الخامنئي قائدًا ثالثاً للثورة الإسلامية، خلفًا لخير سلف، سيد قادة شهداء الأمة الإمام علي الحسيني الخامنئي (رضوان الله عليه)، الذي ارتقى شهيداً بعد عقود من الجهاد والقيادة الحكيمة التي حفظت مسيرة الثورة الإسلامية، ورسخت نهج العزة والاستقلال والاقتدار في مواجهة قوى الاستكبار العالمي. ويحيّي حزب الله الجهود المباركة والمسؤولية التاريخية والشرعية التي تحمّلها مجلس خبراء القيادة في الجمهورية الإسلامية، الذي سارع إلى انتخاب قائد جديد للثورة ووليّ للأمة، رغم الظروف الصعبة والعدوان الإجرامي الأميركي - الإسرائيلي على الجمهورية الإسلامية، واستهداف مجلس الخبراء لمنع انتخاب القائد الجديد، ليصيب انتخاب السيد مجتبى الخامنئي الأعداء بالخيبة والارتباك. إن هذا الانتخاب السريع والحكيم يوجّه رسالة صاعقة إلى أعداء الجمهورية الإسلامية وأعداء الأمة، أن إيران بقيادتها وشعبها لن يُرهبها إرهاب المعتدين، وأن محاولات النيل من هذه الثورة تسقط أمام تضحيات المجاهدين ودماء الشهداء وصلابة القيادة، ولن يستطيع كل جبروت أميركا وإسرائيل من كسر إرادة هذا الشعب العزيز، أبناء الإمام القائد الشهيد السيد علي الخامنئي، وأن هذه الثورة ماضية بكل قوة وصلابة على نهج الولاية حتى تحقيق العزة والنصر. إننا في حزب الله إذ نتقدم بأحر التهاني والتبريكات بهذه المناسبة، نجدد العهد والوفاء لهذا النهج المبارك والثبات على خط الولاية، وندعو الله تعالى أن يُسدّد خطى آية الله السيد مجتبى الخامنئي في مواصلة هذا النهج الأصيل الذي خطّه الإمام الخميني (قدس سره)، ويُوفّقه في حمل هذه الأمانة العظيمة، وأن يحفظه من كيد الأعداء والمجرمين، وأن يحفظ الجمهورية الإسلامية وشعبها العزيز، وأن تخرج من هذا العدوان منتصرة وأكثر قوة ومنعةً واقتدارًا. @rozaneebefarda
بسم الله الرحمن الرحیم اعلامیه حمایت و نصرت امت اسلامی امروز در یکی از حساس‌ترین و سرنوشت‌سازترین لحظات تاریخ قرار دارد و بی‌تردید امروز روزی است با اهمیت عظیم در صفحات تاریخ. در چنین شرایطی، دفاع از حق، حمایت از مظلومان و پایداری در برابر ظلم و استکبار، یک وظیفه مقدس دینی و انسانی است. ما با وفاداریی غیرقابل‌تزلزل، حمایت کامل و اخلاص و ارادتی بی‌پایان، وابستگی قلبی خود را به حضور حضرت آیت‌الله العظمی سید مجتبی حسینی خامنه‌ای تقدیم می‌کنیم. ما این پیمان را در حضور رهبر عالی‌مقام می‌بندیم که در دفاع از حقوق مشروع تمامی انسان‌ها، در کنار مظلومان و زیر پرچم آنان بایستیم و پرچم حق و صداقت را همواره برافراشته نگاه داریم. این بیانیه تجلی ایمان، وجدان و مسئولیت انسانی ماست و ما با پایبندی به آن، مبارزه مستمر علیه ظلم و ستم را ادامه خواهیم داد. دکتر نذر حافی سخنگو سازمان بین‌المللی حمایت از کشمیر @rozaneebefarda
بیانیه بیعت لشکر سرافراز فاطمیون افغانستان @rozaneebefarda
بیانیه بیعت ابوالا الولائی @rozaneebefarda
تجمع علمایی عراق @rozaneebefarda
تجدید میثاق بیعت از رییس حزب وحدت پاکستان.pdf
حجم: 981.9K
تجدید میثاق بیعت از رییس حزب وحدت پاکستان @rozaneebefarda
پیام تجدید میثاق بیعت از رییس مجلس علما امامیه پاکستان.pdf
حجم: 868.1K
پیام تجدید میثاق بیعت از رییس مجلس علما امامیه پاکستان @rozaneebefarda